وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلًۭا مِّمَّن دَعَآ إِلَى ٱللَّهِ وَعَمِلَ صَـٰلِحًۭا وَقَالَ إِنَّنِى مِنَ ٱلْمُسْلِمِينَ
خوش آمدید
جامعہ تعلیمات اسلامیہ
جامعہ تعلیمات اسلامیہ کی تاسیس1957ء میں ایک غیر روایتی دینی مدرسے کے طور پر کی گئی ۔ اس کے بانی معزز دینی راہنما ، مفکر اسلام ، ممتاز قومی وملی قائد جناب مولانا حکیم عبدالرحیم اشرف تھے جو ہر قسم کے فرقہ وارانہ اختلافات اور تعصبات سے بالا تر رہتے ہوئے ملت واحدہ کے تصور کے علمبردار تھے ۔ یہی تصور اس جامع ملی منصوبے کی بنیاد بنا اوراسی پر کار بند رہنا جامعہ تعلیمات اسلامیہ کا منہج ہے ۔ اس ادارے کا ہدف اسلامی تعلیمات کی روشنی میں عصری ودینی علوم کے حسین امتزاج کی حامل ایسی نسل کی تیاری ہے جو جدید زمانے کے علمی ، عملی، نظریاتی اور تہذیبی مسائل کو حل کرنے اورعصر حاضر کے چیلنجوں سے نمٹنے کی اہلیت رکھتی ہو۔ ایسی نسل جو اعتقادی پختگی ، علمی ثقاہت ، اعلیٰ کردار ، اور سلف صالحین کی روایات کی امین ہو ۔
- Astonishing Facilities
- Leads Charity Events
- Helping Communities
- Schooling Children
نصاب
نصاب
(میٹرک)
عامہ
(ایف۔ اے)
خاصہ
(بی۔ اے)
عالیہ
(ایم۔ اے)
عالمیہ
جامعہ تعلیمات اسلامیہ
شعبہ جات
تجوید القرآن
تحفیظ القرآن
علوم العربیہ والاسلامیہ
دارالافتاء
تربیت خطباء
دعوت و تبلیغ
جامعہ تعلیمات اسلامیہ
امتیازات و سہولیات
جدید تعلیمی وسائل
تدریس میں کمپیوٹر، انٹر نیٹ، آڈیو اور ویڈیو کا استعمال
بہترین کلاس رومز
علم کے حصول کے لیے کلاس روم کا بہترین ماحول
حیثیت سند
حکومت پاکستان کے ادارے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ
جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ
جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں کئی طلبہ کے براہ راست داخلے
قیام و طعام
رہائش، طعام اور علاج معالجہ کا بلا معاوضہ انتظام
توسیعی لیکچرز
طلبہ کی فکری و نظریاتی تربیت اورعلمی وسعت کے لئے توسیعی لیکچرز کا اہتمام
جامعہ تعلیمات اسلامیہ
جامع مسجد
جامعہ تعلیمات اسلامیہ
تقریبات
15
DES