Skip to content

جامعہ تعلیمات اسلامیہ

داخلہ

اہلیت امیدوار

  • عامہ کے لئے مڈل پاس یا پھر پرائمری پاس حفظ قرآن کے ساتھ ۔
  • خاصہ، عالیہ اور عالمیہ کے لئے گزشتہ مراحل کی اسناد۔
  • داخلہ فارم پر کرنے کے لئے ضروری ہدایات

    • داخلہ فارم نیلی روشنائی سے صاف اور واضع پر کریں۔
    • لفظ کاٹنے یا دوبارہ لکھنے کی صورت میں فارم مسترد ہو جائے گا۔
    • مرحلہ عامہ کے بعد ہر امتحان کے لئے دو سال کا وقفہ ضروری ہے۔
    • فارم پر درج شدہ کسی ایک اندراج کے غلط ہونے پر فارم مسترد کردیا جائے گا۔
    • کسی ایک انداج کے پر نہ ہونے پرنا مکمل فارم مسترد کردیا جائے گا۔

    Copyright © 2022 - Jamia Taleemat Islamia | All rights reserved.